the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میامی،9مارچ(ایجنسی) امریکا کی جنوب مشرقی ریاست نارتھ کیرولائنا کے ایک چھوٹے سے شہر میں پولیس نے ایک 18 سالہ نوجوان اولیور فونیس کو گرفتار کر لیا جس نے اپنی 35 سالہ ماں کا سر کاٹ دیا تھا۔ پولیس نے پیر کے روز اولیور کو اس کے گھر کے باہر حراست میں لیا تو اس نے ایک ہاتھ میں پانی ماں کا سر اور دوسرے ہاتھ میں تیز دھار چھرا تھاما ہوا تھا۔

فرینکلین کے علاقے کے پولیس سربراہ نے صحافیوں کو بتایا کہ قتل کی واردات میں استعمال کیا جانے والا آلہ



قصائی کے پاس موجود بڑے چھرے سے ملتا جلتا ہے۔

مقتولہ خاتون کی لاش اس کے گھر کے اندر سے ملی۔

پولیس کے پہنچنے پر گھر کے اندر دو چھوٹی بچیاں بھی صحیح حالت میں موجود تھیں جن کی عمر دو اور تین برس ہے۔
یہ اندوہ ناک جرم زیبولن شہر میں پیش آیا جس کی مجموعی آبادی 4600 کے قریب افراد پر مشتمل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.